اسلام آباد: فیکٹری کی چھت گر گئی، 5 مزدور جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ہمک میں واقع ایک فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف کے اور 1 کراچی کے علاقے ملیر کا تھا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 1 مزدور تاحال […]

Continue Reading

مولانا فضل الرحمٰن کا کل کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کل کی ہڑتال کی حمایت کر دی۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ تاجروں کی کل ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا […]

Continue Reading

گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا

گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے پاکستان کے خلاف ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کے معاملے پر پاکستان اور ایران سفارتی سطح پر رابطے میں ہیں. حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ثالثی […]

Continue Reading

پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلبا کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلبا کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا،راولپنڈی میں دوسرا ٹیسٹ30 اگست سی3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبہ کو یونیفارم میں ہونا چاہیے اور اپنے تعلیمی اداروں کے کارڈز ساتھ لانا ہوگا۔ طلبہ کسی بھی وی آئی پی انکلوژرز (عمران خان […]

Continue Reading

وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقررکرنےکا فیصلہ، تنخواہ کتنی ہوگی؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقررکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کا بتانا ہے کہ شیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز کے خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں اور امیدواروں کو عہدےکے لیے نیشنل جاب پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست […]

Continue Reading

موسیٰ خیل: گاڑیوں سے اتار کر 23 افراد قتل، بسیں، ٹرک جلا دیے گئے

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ ایس ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق تمام افراد کو ٹرکوں اور مسافر بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ […]

Continue Reading

مستونگ: لیویز تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، گاڑیاں، ریکارڈ جلا دیا، قریب سے لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کھڈ کوچہ کے قریب واقع لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے تھانے پر سے مسلح افراد کاقبضہ ختم کر ا لیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ مسلح افراد نے تھانے میں موجود متعدد گاڑیاں، موٹر سائیکلیں […]

Continue Reading

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے مزید 7 ملازمین کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 7 ملازمین کا تبادلہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے 7 وارڈرز سمیت مجموعی طور پر مختلف جیلوں کے 10 وارڈرز کو تبدیل کیا گیا ہے، جن افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں […]

Continue Reading

کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں، دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں دہشت گرد حملے پر شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے شہدا کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی، […]

Continue Reading

بھاری ٹیکس: ٹرک اوربس کے پارٹس بنانیوالی کمپنی کا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان

لاہور میں ٹرک اوربس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹریکٹر کمپنی انتظامیہ کے مطابق ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جو ناجائز ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے پیداواری پلانٹ 26 اگست سے غیرمعینہ […]

Continue Reading