اسلامی بینکاری کے نام پر عوام سے فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے اور عوام سے قرض پر 25 سے 30 فیصد شرح سود لیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جہاں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ […]

Continue Reading

چانسلر سے کرپشن کے الزامات جڑے ہوں تو یونیورسٹی کی امیج کیا ہو گی؟ طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کسی یونیورسٹی کے چانسلر کے ساتھ کرپشن جیسے الزامات جڑے ہوں گے تو اس یونیورسٹی کی امیج کیا ہو گی؟ طلال چوہدری نے بانیٔ پی ٹی آئی کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے بطور چانسلر انتخاب لڑنے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان […]

Continue Reading

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری

حکومت کی جانب سے کیے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار حفیظ الدین نے ملازمین کے احتجاج میں شرکت اور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے گزشتہ رات حکومتی یقین دہانی پر […]

Continue Reading

پاکستان نے کئی بار ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کیئے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے.ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے افغانستان کے بیان کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کے کوئی شواہد پیش نہیں کیے ہیں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے کئی موقعوں پر […]

Continue Reading

پنجاب کابینہ نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی

پنجاب کی کابینہ نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی،صوبائی کابینہ کے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے پر صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف، مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت […]

Continue Reading

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ کے یورین نمونوں کے نتائج میں ممنوعہ شے کا انکشاف

کراچی کے علاقے کارساز کے روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت کے کیس میں گاڑی کی ڈرائیور ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں کے ٹیسٹ کے بعد حاصل نتائج میں ممنوعہ شے کی موجودگی پائی گئی جبکہ ملزمہ کے […]

Continue Reading

انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 میں خرابی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل اے اے ای۔1 اور ایس ایم ڈبلیو 4 کیبل میں خرابی ہے۔ پی ٹی اے نے کہا […]

Continue Reading

لاہورہائیکورٹ نے بجلی بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی بلوں میں فکس چارجز کیخلاف نو کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی. درخواست میں وفاقی حکومت اور لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواست گزاروں کی جانب سے خواجہ وسیم عباس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

Continue Reading

لاہور میں غربت اورمہنگائی سے تنگ شہری نے پورے خاندان کو زہر دیدیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاﺅن میں غربت‘مہنگائی اور افلاس سے تنگ آگر گھرکے سربراہ نے پورے خاندان کو زہریلی گولیاں کھلادیں پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاﺅن میں غربت سے تنگ آکر شہری عقیل نے بیوی بچوں کو زہریلی گولیاں دے دیں تاہم ون فائیو کی کال پر پولیس اور ریسکیو موقع […]

Continue Reading

2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

اسلام آباد: انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ انٹرنیٹ کی بندش سے 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئےجبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ گزشتہ مالی […]

Continue Reading