حیدرآباد میں کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچہ قتل

حیدرآباد میں کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کر دیا گیا۔ بچے کے قتل پر ورثاء نے ٹنڈو محمد خان روڈ پر احتجاج کیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی زمین پر بکریاں چرانے پر بچے پر فائرنگ کی۔ ایس ایس پی نے […]

Continue Reading

سینیٹراسحاق ڈار کا قائم مقام ایرانی وزیرخارجہ کو ٹیلی فون ، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرافسوس کا اظہار

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ شہید کا بہیمانہ قتل بین الاقوامی قانون اور سفارتی اصولوں کے خلاف ہے۔ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و […]

Continue Reading

جو بجلی چوری کرتا ہے اسے بل زیادہ بھیجا جائے،حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ جو بجلی چوری کرتا ہے اسے بل زیادہ بھیجا جائے،حکومت اپنی مراعات چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے مگر عوام پر بوجھ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے، بجلی کے بل بڑھنے کی وجہ سے ہر گھر میں کہرام کا عام ہے،کرائے اور تنخواہ سے زیادہ […]

Continue Reading

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.63 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 جولائی تک […]

Continue Reading

لاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ پوری ہونے پر متاثرہ خاتون اور سہیلی کو گھر پر اتارا۔ پولیس کے پاس درج ایف آئی آر کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور پانی پینے کے بہانے رکا اور خواتین […]

Continue Reading

بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے تھے۔ ملزم کے خلاف 2016 اور 2017 میں مقدمات درج کیے گئے۔ ملزم مظہر اقبال اینٹی ہیومن […]

Continue Reading

یوسف رضا گیلانی کامختلف علاقوں میں بارشوںاور سیلابی ریلوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوںاور سیلابی ریلوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوںنے […]

Continue Reading

عطاء اللہ تارڑ سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، ملکی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے ملاقات کی جس میں ملاقات میں ملکی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سندھ کے مرکزی رہنما راجہ انصاری بھی موجود تھے۔ کھئیل داس کوہستانی […]

Continue Reading

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے۔ ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مقرر کردہ محصولات کے ہدف 656 ارب روپے کے مقابلے میں 659.2 ارب روپے کے خالص محصولات جمع کیے گئے جبکہ جولائی […]

Continue Reading

تمہاری بیگمات اور بچوں کا خرچہ عوام کیوں ادا کریں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تمہاری بیگمات اور بچوں کا خرچہ عوام کیوں ادا کریں، یہ نہیں ہوسکتا تم عیاشیاں کرتے رہو اور ہم ٹیکس ادا کریں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی جو مطالبات کر رہی ہے وہ حقیقت پر مبنی […]

Continue Reading