اگست کا ایکٹ کسی طور پر قابل قبول نہیں ہے نہ ہوگا،وزیر دفاع

وفاقی وزیر برائے دفاع و دفاعی پیداواراورہوابازی ،خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 5 اگست کا ایکٹ کسی طور پر قابل قبول نہیں ہے نہ ہوگا، کشمیر کی آزادی کیلئے پاکستان فرنٹ لائن پر کھڑا ہے۔مقبوضہ کشمیر یوم استحصال کے موقع پراپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ ہندوستان کو تاریخ سے ایک یاد دہانی کی […]

Continue Reading

کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، اسرائیل کو سزا دینا ضروری ہے، ایران

ایران کے وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔ اس حوالے سے ایک بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو سزا دینا ضروری ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد سپریم نیشنل سیکیورٹی […]

Continue Reading

بنگلا دیش میں مظاہرے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

کوٹہ سسٹم کے خلاف بنگلا دیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے آرمی چیف نے وزیر اعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ دلی […]

Continue Reading

جولائی میں سیمنٹ کی فروخت 6 فیصد سے زائد کم رہی

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوا تھا۔ سیمنٹ مینوفیکچررز نے بتایاکہ رواں جولائی […]

Continue Reading

چکوال: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار

چکوال میں بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شدید تشدد کی نشاندہی ہوئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی دائیں آنکھ پر تیز دھار آلے سے وار کیے گئے ہیں۔ جسم پر چھریوں سے 7 وار کیے گئے جبکہ اسکے دل کو […]

Continue Reading

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکےنئے انتخابات کرالیں: نیئر بخاری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے نئے انتخابات کرا لیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومت کو خطرہ ہے تو ہم سے شیئر کیوں […]

Continue Reading

جب بھی سی پیک شروع ہوتا ہے ایک گروہ ملک میں انتشار اور فساد شروع کر دیتا ہے

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے اقتصادی ترقی حاصل کرنے کا واحد راستہ برآمدات میں اضافہ ہے۔ انہوں نے ایکسپو سینٹر لاہور میں پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 28ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2024 سے […]

Continue Reading

چیئرمین پی سی بی کا سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کی سطح پر کرکٹ لیگز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پرپاکستان بھر میں تعلیمی اداروں میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے(بوائز و گرلز) سکولز، کالجز اور یونیورسٹیزکی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کرائی جائیں گی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن،ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سی ڈی اے کے مابین […]

Continue Reading

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 پیسے سستا ہوا ہے۔ جمعہ کو انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پرڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ […]

Continue Reading

9 مئی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول

9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے خط پشاور ہائی کورٹ کو موصول ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کی تشکیل کے لیے جوڈیشل افسر کی تعیناتی سے متعلق مشاورت ہو گی۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے پشاور ہائی کورٹ کو 9 مئی واقعات کی انکوائری کے لیے خط بھیجا […]

Continue Reading