ہوائی سفر سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہ لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے عراق کے سفیر حامد عباس نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ ہوائی سفر سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہیں لیے جائیں گے، اربعین کے موقع پر عراقی سفارتخانہ زائرین کو ویزے جاری کرے گا۔ اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین […]

Continue Reading

ہوائی سفر سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہ لینے کا فیصلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے عراق کے سفیر حامد عباس نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ ہوائی سفر سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین سے داخلے پر پاسپورٹ نہیں لیے جائیں گے، اربعین کے موقع پر عراقی سفارتخانہ زائرین کو ویزے جاری کرے گا۔ اربعین کے موقع پر پاکستانی زائرین […]

Continue Reading

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں معاشی بحالی، عوام کو ریلیف دینے کےلئے کوشاں ہیں

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں معاشی بحالی اور عوام کو ریلیف دینے کےلئے کوشاں ہیں، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کےلئے پرعزم ہیں ، با اختیار نوجوان اپنے خاندان اورملک کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ان خیالات […]

Continue Reading

بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت،ایس ایس پی آپریشنز عدالت میں پیش

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشن فلائٹ راولپنڈی پیش ہوئے جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ تو نہیں ہو سکتا […]

Continue Reading

کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق راجگرایکسپلوریٹری کنواں 1 کی کھدائی 9 جنوری 2024 کو شروع کی گئی جہاں سے ایک کروڑ 64 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ […]

Continue Reading

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سیینٹ سے بھی منظور

قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سیینٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ سینیٹ میں منظوری سے کچھ گھنٹے پہلے ہی قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا۔ قومی اسمبلی کی […]

Continue Reading

لاہور: جرمن سیاح کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے جرمن سیاح کو لوٹنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا کیمرہ اور موبائل فون برآمد کرلیا۔ سیاح کی شکایت کے باوجود ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے والے چاروں ڈولفن اہلکاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق جرمن سیاح سے واردات کرنے والے 3 ملزمان کو غازی آباد […]

Continue Reading

بیرسٹر گوہر کی شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی دعوت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی دعوت دے دی۔ منگل کو شیر افضل مروت سے ملاقات کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں تو کہتا ہوں ابھی چلیں۔ انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت […]

Continue Reading

پنجاب بھر کی جیلوں میں نادار قیدیوں کو مفت لیگل ایڈ کی فراہمی شروع کر دی گئی

نادار قیدیوں کی امداد کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرمحکمہ داخلہ پنجاب کا شاندار اقدام، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پہ پنجاب بھر کی جیلوں میں نادار قیدیوں کو مفت لیگل ایڈ فراہم کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ اب پنجاب میں کوئی غریب قیدی وکیل کی […]

Continue Reading

بنگلہ دیش میں بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بنگلادیش میں 15 سالہ دورِ جبر اور بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوا، دعا ہے وہاں کے عوام کی جدوجہد ملک میں استحکام کا سبب بنے اور حقیقی جمہوریت واپس آئے۔ اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حسینہ واجد نے بھارت کی […]

Continue Reading