راولپنڈی: جماعتِ اسلامی کا دھرنا مؤخر، سامان ہٹانے کا عمل جاری

راولپنڈی میں جماعتِ اسلامی کا دھرنا مؤخر ہونے کے بعد دھرنے کے مقام سے سامان ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد گھروں کو روانہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعتِ اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس کے بعد امیرِ […]

Continue Reading

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اس حوالے سے اعلامیے میں کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں اس لیے دھرنا ختم کر رہے ہیں۔ اعلامیے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ کسی ایک […]

Continue Reading

میری اطلاعات کے مطابق معاملات سیٹ نہ ہوئے تو ن لیگ اسمبلی تحلیل کردے گی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق معاملات سیٹ نہ ہوئے تو ن لیگ اسمبلی تحلیل کردے گی،ان سے معاملات سنبھالے نہیں جارہے یہ حکومت سے بھاگنا چاہتے ہیں،حکومت کی قانون سازی کا بنیادی مقصد کہ مخصوص سیٹیں ہمیں نہ ملیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے […]

Continue Reading

لائسنس کیلئے آنے والے شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،عمارہ اطہر

ٹریفک پولیس لاہور نے رواں سال کی لائسنسنگ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران 3 لاکھ 34 ہزار 785 شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے۔ 01 لاکھ 51 ہزار 678 شہریوں نے لرنگ 01 لاکھ 13 ہزار 850شہریوں نے فریش جبکہ 55ہزار 78 شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید […]

Continue Reading

13ماہ سے ریڈ بال کرکٹ نہیں کھیلی، کافی عرصے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا: نسیم شاہ

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ 13ماہ سے ریڈ بال کرکٹ نہیں کھیلی، کافی عرصے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔ نسیم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کا اپنا پریشر ہوتا ہے، انجری کے بعد بولنگ کے اسپیل لوڈ کو آہستہ آہستہ بڑھا رہا ہوں. اُنہوں نے کہا […]

Continue Reading

پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ کرنے والے ملک دشمن ہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کا موازنہ کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مخصوص ٹولہ عوام کے ذہنوں میں انتشار اور نفرت بھرنا چاہتا ہے، پاکستان کو بنگلادیش بنانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ مصدق ملک […]

Continue Reading

چیچہ وطنی۔،قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل رکشا الٹنے سے دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی

چیچہ وطنی میں قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل رکشا الٹنے سے 2 خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ 39،بارہ ایل کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں رکشا ڈرائیور الطاف بھی شامل ہے۔

Continue Reading

پی ٹی آئی دور حکومت کے بعد پہلی بار چیئرمین ایف بی آر کی باہر سے تعیناتی

پی ٹی آئی دور حکومت کے بعد پہلی بار چیئرمین ایف بی آر کی باہر سے تعیناتی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ساڑھے 4 سال بعد چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی میں ایف بی آر افسران کو نظر انداز کیا گیا جبکہ 5 سال سے زائد عرصے کے بعد پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کے […]

Continue Reading

حکومت نئےچیئرمین ایف بی آر کے لیے اب تک کوئی نام فائنل نہ کرسکی

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اب تک نئے چیئرمین کے لیے کوئی نام فائنل نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نئےچیئرمین کی تعیناتی کے لیے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہی، وزیراعظم نجی شعبے کے متعدد افراد سے ملاقات کرچکے ہیں […]

Continue Reading

ایک پارٹی پارلیمان میں موجود ہی نہیں اسے مخصوص نشستیں کیسے دی جاسکتی ہیں؟ عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوا، ایک پارٹی پارلیمان میں موجود ہی نہیں اسے مخصوص نشستیں کیسے دی جاسکتی ہیں؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ پارٹی […]

Continue Reading