0
0
Read Time:23 Second
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی سیکریٹریٹ میں آج ن لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔
اجلاس میں حمزہ شہباز، وفاقی، صوبائی وزراء اور سینیٹرز بھی شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور سینئر پارٹی رہنما بھی شرکت کر یں گے۔