صدرمملکت کا دیرواقعے میں قیمتی جانی نقصان پرافسوس کا اظہار

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:26 Second

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیر واقعے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے دیربالا میں تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ دٴْکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے ورثاء کے ساتھ ہیں۔خیال رہے کہ دیر بالا میں پاتراک کے قریب لینڈ سلائیڈنگ میں 1 ہی خاندان کے 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %