بانیٔ پی ٹی آئی کا جنرل فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:25 Second

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ فیض کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا ہوں جنرل فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اوپن ٹرائل میں میڈیا کو کوریج کی رسائی دی جائے۔

سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %