0
0
Read Time:17 Second
اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے بیٹے کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔
خیرپور سے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ بیٹے کو 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب سے اغوا کیا گیا۔
ایس ایس پی خیرپور کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔