چیئرمین ایف بی آر قبل زبری ٹوانہ سبکدوش ہو گئے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:23 Second

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور ہونے پرگزشتہ روز عہدے سے سبکدوش ہو گئے ۔

اس حوالے سے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اکیس کے افسر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے لیے وزیراعظم کو درخواست دی تھی جس کے بعد راشد محمود کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %