0
0
Read Time:22 Second
لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا۔
مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہیں۔
ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی ہے۔
مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں چیف سیکریٹری پنجاب بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔