قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:19 Second

کراچی: قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔

سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے19 فیصد کردیا گیا، اس کے علاوہ قومی بچت کی دیگر اسکیمز کا منافع برقرار رکھا گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %