9 مئی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:33 Second

9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لیے خط پشاور ہائی کورٹ کو موصول ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق کمیشن کی تشکیل کے لیے جوڈیشل افسر کی تعیناتی سے متعلق مشاورت ہو گی۔

ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے پشاور ہائی کورٹ کو 9 مئی واقعات کی انکوائری کے لیے خط بھیجا تھا۔

9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری، کے پی حکومت کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

خط میں حکومت نے چیف جسٹس ہائی کورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے جج مقرر کرنے کی درخواست کی تھی۔

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %