0
0
Read Time:21 Second
حیدرآباد میں کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کر دیا گیا۔
بچے کے قتل پر ورثاء نے ٹنڈو محمد خان روڈ پر احتجاج کیا۔
اس حوالے سے ایس ایس پی حیدرآباد کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنی زمین پر بکریاں چرانے پر بچے پر فائرنگ کی۔
ایس ایس پی نے کہا کہ زمیندار کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔