سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ترجمان کے مطابق بلوچ کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی […]

Continue Reading

نواز شریف نے آج ن لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی سیکریٹریٹ میں آج ن لیگ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔ اجلاس میں حمزہ شہباز، وفاقی، صوبائی وزراء اور سینیٹرز بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کا […]

Continue Reading

کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، 187 پاسپورٹس برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس دفتر کے قریب رات گئے کارروائی کر کے پنجاب سے آئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے حکام کے مطابق سید محمد عباس، سید محسن رضا، غلام عباس، راجہ عامر اور خواجہ […]

Continue Reading

حکومت کے پاس مولانا فضل الرحمان کودینے کےلئے کچھ نہیں ہے، بیرسٹرگوہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹرگوہر کاکہنا ہے کہ حکومت کے پاس مولانا فضل الرحمان کودینے کےلئے کچھ نہیں ہے، مجھے امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہی رہیں گے،مولانا کےساتھ پہلے دھوکہ ہوچکا ہے،مولانا کےساتھ میٹنگ میں سینیٹ کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماءپی ٹی آئی […]

Continue Reading

دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستانی اننگز کا مایوس کن آغاز

بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسین شانتو نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی اننگز کا مایوس کن آغاز ہوا اور صفر پر ہی پلا کھلاڑی پویلین لوٹ گیا، اوپنر بلے باز […]

Continue Reading

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟

اسلام آباد: مالی سال 24-2023 میں تنخواہ دار طبقے نے 375 ارب روپے اور خوردہ فروشوں نے 34 ارب روپے ٹیکس ادا کیا۔  سرکاری اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ ملک بھر میں 31 لاکھ خوردہ فروشوں میں سے گزشتہ مالی سال کے دوران صرف 2 لاکھ 70 ہزار ریٹرن فائلرز ہیں جن کا […]

Continue Reading

انڈسٹری کو سستی بجلی کی فراہمی، مریم نواز کا تجاویز و سفارشات کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی انڈسٹری کو سستی بجلی کی فراہمی سے متعلق تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں انٹرپرینیورز آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات میں مریم نواز نے انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کےلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنانے کی تجویز پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے علی عالم قمر […]

Continue Reading

ایک وزیر نے کہا بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے، سینیٹر عمر فاروق

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر عمر فاروق نے کہا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے کہا ہے بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے، پرویز مشرف نے بھی یہی کہا تھا تمہیں وہاں سے ہٹ کریں گے، آج ہم اسی کے کیے دھرے کا رونا رو رہے ہیں۔ سینیٹ میں اظہار […]

Continue Reading

وزیراعلی مریم نوازشریف کا صوبے کے بچوں کے جدید علاج اور سرجری کی سہولیات کے وژن کا ایک اور سنگ میل

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے کے بچوں کے جدید علاج اور سرجری کی سہولیات کے وژن کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے میو ہسپتال میں بچوں کے علاج کے لئے جدید سہولیات سے لیس نوتعمیر شدہ بلاک کا افتتاح کیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان […]

Continue Reading

صدرمملکت کا دیرواقعے میں قیمتی جانی نقصان پرافسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیر واقعے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دیربالا میں تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ دٴْکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں جاں بحق افراد […]

Continue Reading