حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ساتھ کھلواڑ بہت ہوگیا لیکن اب نو مور، اگر ہم نے ملک کو ترقی کی راہ پر لے کر چلنا ہے تو پاکستان اور […]

Continue Reading

تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دھرنے کا اعلان لیاقت باغ سے فیض آباد تک فلسطین مارچ کے اختتام پر کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا سرکاری بائیکاٹ کیا جائے، سرکاری بائیکاٹ ہونے تک دھرنا […]

Continue Reading

طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کو تیار نہیں: رپورٹ

کالعدم دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی پر اقوام متحدہ کی 15ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کر دی گئی۔ سلامتی کونسل میں پیش رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں افغان طالبان کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے، پاکستان میں حملےکرنے کیلئے ٹی ٹی پی کوافغانستان کے طالبان […]

Continue Reading

سیاسی بحران گمبھیر ہو رہا ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سیاسی بحران گمبھیر ہو رہا ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے یہ بات کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پرعمل کے لیے سیاسی قیادت کو سیاسی ڈائیلاگ کے دروازے کھولنے پڑیں گے۔ […]

Continue Reading

ٹرمپ پر حملہ کرنیوالے کی پولیس کو پہلے ہی نشاندہی کر دی تھی: عینی شاہد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جلسے میں شریک ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ اس نے قریبی عمارت کی چھت پر ایک مسلح شخص کو دیکھا، جو کرالنگ کرتا آگے بڑھ رہا تھا۔ برطانوی ٹی وی کو عینی شاہد نے بتایا کہ میں نے پولیس اہلکار کو مشتبہ شخص کی موجودگی سے آگاہ […]

Continue Reading

بجلی صارفین کے بلوں میں فکسڈ چارجز عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی صارفین کے بلوں میں فکسڈ چارجز عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، صارفین ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے فکس چارجز ادا کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 301 سے 400 یونٹ تک استعمال پر گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے فکس چارجز ادا کریں گے، 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے […]

Continue Reading

توشہ خانہ نیا کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کے نئے کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی […]

Continue Reading

پی ٹی آئی کیلئے ایک عدالت سے اچھی تو دوسری سے بری خبر سامنے آئی

عدالت عمران خان کے اس الزام سے قائل نظر نہیں آئی کہ انہیں سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک بے مثال سیاسی طاقت ملنے سے ایک دن قبل ہی لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت اپنے […]

Continue Reading

اعتراضات کے باوجود مخصوص نشستوں کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں، حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اعتراضات کے باوجود مخصوص نشستوں کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں. ایک بیان میں حنیف عباسی نے کہا کہ حکومت کو مخصوص نشستوں کے فیصلے سے کوئی خطرہ نہیں، گالم گلوچ کی سیاست کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ حینف عباسی […]

Continue Reading

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے مریم نواز کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 200 سے زائد اور 500 یونٹ […]

Continue Reading