عدالتوں میں زیادہ مقدموں کا تعلق قطعی طور پر جج زیادہ ہونے سے حل نہیں ہوگا

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں زیادہ مقدموں کا تعلق قطعی طور پر جج زیادہ ہونے سے حل نہیں ہوگا، سپریم کورٹ میں دو تہائی مقدمے ایسے ہیں جو ہائیکورٹ میں حتمی ہونے چاہئیں۔ انہوں نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے معاملے پر ایکس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ […]

Continue Reading

گنڈاپور سمیت 70 اراکین اسمبلی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف نامے جمع کرادیے

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 70 اراکین اسمبلی نے سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے حلف نامے جمع کرادیے۔ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واپس پی ٹی آئی جوائن کرلی۔ علی امین گنڈاپور نے […]

Continue Reading

افغان گروپ کا بنوں چھاؤنی پر حملہ، 8 فوجی جوان شہید، 10 دہشت گرد جہنم واصل

بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشت گردوں کے گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا تو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ آئی […]

Continue Reading

سکھر: نو ڈھالہ تعزیہ کو پرسہ دینے کی کوشش، کئی عزادار زخمی

سکھر کے علاقے روہڑی میں ساڑھے 500 سالہ قدیمی کربلاء معلی کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس منڈو کھبڑ پہنچ گیا، نمازِ ظہرین کے بعد جلوس دوسرے مرحلے میں دوسری منزل کے لیے برآمد ہو گا۔ نو ڈھالہ تعزیہ کو پرسہ دینے کی کوشش میں کئی عزادار بے ہوش و زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور بے […]

Continue Reading

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیاگیا،چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19جولائی کو ہوگا، جوڈیشل کمیشن میں ایڈہاک ججز کیلئے 4 ناموں پرغور ہوگا،زیر التوا کیسز میں کمی لانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز […]

Continue Reading

محمود خان اچکزئی کیخلاف سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ خارج

بلوچستان ہائی کورٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے خلاف ان کی رہائش گاہ کے قریب سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ خارج کر دیا،جسٹس محمد اعجاز سواتی اور جسٹس امیر نواز رانا پر مشتمل ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں صوبائی حکام کو ہدایت کی […]

Continue Reading

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پاکستان اسٹاک تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81306 کی بلند […]

Continue Reading

بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام

دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔ صبح 4 بج کر 40 منٹ پر دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکا کیا۔ گاڑی بردار دہشت گردوں نے آئی ای […]

Continue Reading

پی ٹی آئی جلسہ کیس، فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر چیف کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ […]

Continue Reading

کراچی میں 10،9،8 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کو سیل کرنے کا کام مکمل کرلیا گیا

کراچی میں 10،9،8 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کو سیل کرنے کا کام مکمل کرلیا گیاجب کہ 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق حضرت امام حسین علیہ اسلام کے لشکر کے علمدار حضرت […]

Continue Reading