وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دو روزہ دورے پر لورالائی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دو روزہ دورے پر لورالائی پہنچ گئے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پارلیمانی سیکرٹری میر برکت رند اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی ہیں۔ لورلائی پہنچے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان تور اتمانخیل ، اور کمشنر لورلائی ڈویژن بالاچ عزیز […]

Continue Reading

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بروز پیر 15 جولائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 1211 پوائنٹس اضافے کے بعد 81 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 15 جولائی کو کاروباری روز کے دوران 100 […]

Continue Reading

مصطفیٰ کمال کا بجلی کے بحران پر ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے بجلی کے بحران پر ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پورے خطے میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں ہے، حکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے بجلی کے بحران کو […]

Continue Reading

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں، ہمارا […]

Continue Reading

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد ایک لاکھ 50 ہزار600 کیوسک اور اخرج ایک لاکھ 90 ہزار کیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 62 ہزار کیوسک اور اخراج 62 […]

Continue Reading

سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں نمایاں اضافہ

لاہور اور نواحی علاقوں میں سولر نیٹ میٹرنگ کی طلب میں نمایاں اضافے کے بعد مانگ 15 فیصد بڑھ گئی۔ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے کہا ہے کہ مارچ 2024ء تک لیسکو کے سروس ایریاز میں شمسی نیٹ میٹرنگ کی تنصیبات 500.2 میگا واٹ تک پہنچ گئیں جو تقریباً 3ہزار 500 میگا واٹ کی موجودہ […]

Continue Reading

عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے: جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا حکم نامہ

لاہور: عمران خان کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں 10 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ […]

Continue Reading

جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکا

جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکا ہوا ہے۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکا گرمی کے سبب ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مال خانے میں دھماکے کے نتیجے میں 2 اے ایس آئی، 5 اہلکار اور 1 ملزم زخمی ہوا ہے۔ […]

Continue Reading

امام حسینؓ کی قربانی ظلم و ناانصافی کیخلاف کھڑے ہونے کا پیغام ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امام حسینؓ سمیت تمام شہدائے کربلا و رفقاء کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور رفقاء کی قربانی ظلم و ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا پیغام ہے۔ بلاول […]

Continue Reading

پی ٹی آئی نے 2014 کے دھرنے میں جو کچھ کیا اسی وقت ایکشن لینا چاہیے

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 2014کے دھرنے میں جو کچھ کیا اسی وقت ایکشن لینا چاہیے،عمران خان ملک کے خلاف ایجنڈے پر چل رہے ہیں،اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،پابندی کا ریفرنس سپریم کورٹ میں جائے گا۔ انہوں نے […]

Continue Reading