اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کی کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہاجہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1578 پوائنٹس کم ہوکر 78 ہزار 539 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ گزشتہ دو کاروباری دنوں میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 300 پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔ […]
Continue Reading