آئی ایم ایف بورڈ اگست کے آخر میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کا کہنا ہے کہ اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔ محمد اورنگزیب نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات […]

Continue Reading

پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو تین سال پہلے پی ٹی آئی پر پابندی لگ چکی ہوتی، ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نہ ہوتی تو تین سال پہلے پی ٹی آئی پر پابندی لگ چکی ہوتی۔ ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر ہمارا حق نہیں، مخصوص نشستیں جس جماعت کی بنتی ہیں اس کو ملنی چاہئیں۔ انہوں […]

Continue Reading

پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی موجود ہے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی موجود ہے، کمپنیوں کو بجلی نہ بنانے کے پیسے دیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس کے باوجود 17 سے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ […]

Continue Reading

بشری بی بی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور خفیہ مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور خفیہ مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر پنجاب حکومت اوردیگر کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی.درخواست […]

Continue Reading

واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری

واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیے ۔ بدھ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 98 ہزار کیوسک اور اخرج ایک لاکھ 90 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد […]

Continue Reading

وزیراعظم نے 3 سال میں برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے تین سال میں ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزارت تجارت و متعلقہ ادارے 3 سال میں برآمدات کے 60 ارب […]

Continue Reading

آپ نے عدت کیس میں احسان کیا: صنم جاوید، احسان نہیں انصاف کیا: جج

ایک سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے جج افضل مجوکہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عدت کیس میں احسان کیا جس پر جج نے کہاکہ انہوں نے احسان نہیں انصاف کیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل پر […]

Continue Reading

بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، یہ جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے، انتشاری ٹولے کا مقصد صرف […]

Continue Reading

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں مقف اختیار کیا […]

Continue Reading

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے. عدالت نے عمران خان پر درج مقدمات اور الزامات کی تفصیلات اور پراسیکیوٹر جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو بھی […]

Continue Reading