جماعت اسلامی نے اسلام آباد جانے کا پلان تبدیل کردیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد جانے کا پلان تبدیل کردیا۔ امیر جماعت اسلامی راولپنڈی عارف شیرازی نے لیاقت باغ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔ عارف شیرازی نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، راستے بند کردیے گئے، مطالبات کی […]

Continue Reading

دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونیوالی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے: مریم اورنگزیب

سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتال کیمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک […]

Continue Reading

جس طرح آج سماعت ملتوی کر دی گئی یہ بڑا عجیب ہے: نعیم حیدر پنجوتھا

بانیٔ تحریکِ انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ اڈیالا جیل کے باہر وکلاء کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جس طرح سماعت ملتوی کر دی گئی یہ بڑا عجیب ہے، کہا گیا وکلاء وقت پر سماعت میں نہیں پہنچے۔ وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا […]

Continue Reading

پنجاب میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کی ہے، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پنجاب میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، جو جماعت […]

Continue Reading

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں رہی ‘شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے میں مجھے اب کوئی دلچسپی نہیں رہی ہے۔ گزشتہ روز شعیب ملک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیا ہے۔انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ ’کیا اب بھی آپ پاکستان ٹیم کے لیے […]

Continue Reading

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا: ترمیمی ایکٹ جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا۔ ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سےنمٹنےکے لیے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیاہے۔ ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ کے مطابق جان بوجھ کر کم ٹیکس ظاہر کرنا، جھوٹی ٹیکس […]

Continue Reading

پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے 22 جولائی سے 25 جولائی تک پاکستان کا دورہ کیا، دورے کے دوران […]

Continue Reading

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست، ٹرائل کی تکمیل پر رفتار معمول پر آئے گی، حکام

اسلام آباد (عمر چیمہ) فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ تاہم، ان حکام […]

Continue Reading

شعیب شاہین کو پی ٹی آئی کاقائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا

بانی پی ٹی اّئی کی منظوری کے بعد شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے شعیب شاہین کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی اّئی کے سیکریٹری اطلاعات رو?ف حسن کو مرکزی سیکریٹریٹ سے گزشتہ دنوں گرفتار کیا گیا تھا اور […]

Continue Reading

پنجاب نے دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی

پنجاب نے بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں مرغی لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔مرغی کی سپلائی بند ہونے سے کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور شہر میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 720روپے تک پہنچ گئی۔بلوچستان پولٹری تاجر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر دو روز تک […]

Continue Reading