پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ […]

Continue Reading

کرم میں قبائل تصادم، 20 افراد جاں بحق اور 112 زخمی

ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں اب تک 20 افراد جاں بحق اور 112 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین میں زمین کے تنازع پر تصادم شروع ہوا جس کے بعد مختلف علاقوں میں جھڑپیں شروع […]

Continue Reading

پنجاب میں خوشحالی سروے کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو سوشیو اکنامک رجسٹری کی مانیٹرنگ کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت صوبے بھر میں گھروں کو شمار کیا جائے گا اور اس پراجیکٹ میں ہر گھرانے کا معاشی اسٹیٹس بھی درج کیا جائے گا۔ سوشیو اکنامک رجسٹری کے تحت […]

Continue Reading

دھرنا اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، جماعت اسلامی جان نہیں چھوڑے گی، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ دھرنا اور مزاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، اب عوام کی طاقت ہی گارنٹی بنے گی، جماعت اسلامی جان نہیں چھوڑے گی، ہم مزید بھی مشاورت کریں گے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایڈونچر کا متحمل نہیں […]

Continue Reading

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

خیبر پختونخوا نے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبے کی حد تک 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری […]

Continue Reading

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار پر دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کروانے کا پلان ہے جبکہ سعودی عرب نے خام تیل دوبارہ ادھار پر فراہم کرنے کی حامی نہیں بھری۔ قومی اسمبلی کی قائمہ […]

Continue Reading

حکومت فسطائی ہتھکنڈوں سے باز رہے، دھرنے کا رخ کسی بھی طرف کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت فسطائی ہتھکنڈوں سے باز رہے، ہمارے پاس آپشن موجود ہے، دھرنے کا رخ کسی بھی طرف کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکومت نے کہا ہے کہ ہم بات چیت کرنا چاہتے ہیں، کچھ […]

Continue Reading

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ ذرائع […]

Continue Reading

اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے،ریحان بٹ

آخری مرتبہ لندن اولمپکس 2012ء میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن ریحان بٹ نے کہاہے کہ اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے، غلطیوں سے سیکھنا چاہیے لیکن ہم غلطیوں کو دہراتے رہے ہیں۔نجی ٹی و سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان ریحان بٹ نے کہا […]

Continue Reading

وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس

وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نجکاری کے مختلف اہم امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی گئی،اعلیٰ سطحی اجلاس میں نجکاری بورڈ کی ڈسکوز کی پرائیوٹائزیشن کی منظوری اور فنانشل ایڈوائزر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ہفتہ کے روز جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے […]

Continue Reading