چیئرمین سینیٹ سے جرمن رکن پارلیمنٹ مائیکل مٴْلر کی سربراہی میں وفدکی ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جرمن رکن پارلیمنٹ مائیکل مٴْلر کی سربراہی میں وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی تبادلوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت اور انتہائی اہم ہے ۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ […]

Continue Reading

شہید بینظیر بھٹو اپنی حیات اور شہادت کے بعد آج تک خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ شہید بینظیر بھٹو اپنی حیات اور شہادت کے بعد آج تک خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں،پاکستان کی خواتین ہر شعبے میں اپنی قابلیت کا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتی ہیں، ایک پرامن خاندان اور پرامن معاشرے کے قیام میں عورت کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ہمیں پرامن […]

Continue Reading

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت صارف 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل لے سکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ باقی 90 فیصد رقم پنجاب حکومت دے گی۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا […]

Continue Reading

لائبیریا کے صدر کا اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان

مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ دارانہ طرز حکمرانی کی مثال قائم کرنے اور عوام کے ساتھ یکجہتی کرنے کی امید رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے […]

Continue Reading

لائبیریا کے صدر کا اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان

مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ دارانہ طرز حکمرانی کی مثال قائم کرنے اور عوام کے ساتھ یکجہتی کرنے کی امید رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے […]

Continue Reading

ٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے شیزوکا شہر میں پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جبکہ پیر کو ٹوکیو میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں 35 ڈگری سینٹی […]

Continue Reading

ایف بی آر اور فلورملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام،جمعرات سے ملک بھر میں آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

فلور ملزایسوسی ایشن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں مذاکرات ناکام ہونے کے بعد فلورملز ایسوسی ایشن نے جمعرات سے ملک بھر میں آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا، پاکستان بھر میں آج سے فلورملزغیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئیں،حکومت اور فلورملز ہول سیلرز میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے،فلور […]

Continue Reading

ملک ڈوب رہا ہے اور حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں، زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں، پاکستان کو بچانا ہے تو عمران خان کو رہا کرنا ہوگا،عمران خان پاکستان کی امید کی واحد کرن ہے،عمران خان کی رہائی کیلئے پارلیمنٹ کا رخ کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا […]

Continue Reading

وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ 2 مالی سالوں اور رواں مالی سال کے لیے گرانٹس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر سپلیمنٹری گرانٹ کے لیے 93 کھرب 71 ارب روپے منظور […]

Continue Reading

انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد کی فائرنگ

سندھ کے ضلع شکارپور میں خان پور انڈس ہائی وے پر ایڈیشنل سیشن جج کی کار پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج کندھ کوٹ محمد علی قریشی اور ان کا ڈرائیور محفوظ رہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امجد شیخ کا کہنا […]

Continue Reading