پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانپو ں کا عالمی دن 16 جولائی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانپو ں کا عالمی دن 16 جولائی کو منایا جائے گا۔ سانپ دنیا میں تقریبا ہر جگہ ہی پائے جاتے ہیں۔ صرف براعظم انٹارکٹیکا کے سانپ مختلف خطرات سے دوچار ہیں جن میں انسانوں کی جانب سے کھال کے حصول کے لئے شکار، ادویات میں استعمال کے ساتھ ساتھ سانپوں […]

Continue Reading

عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا، ان لوگوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے جنہوں نے ان کی پارٹی کو خواتین اور اقلیتوں کیلئے مخصوص نشستوں سے اس کے جائز حصے سے محروم کیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پا ئونڈ […]

Continue Reading

غیرملکی ائیرلائن کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئے

دبئی سے کولمبو جانے والی فلائی دبئی کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران غیرمتوقع طور پر پاکستان پہنچ جانے پر پرواز میں موجود اسرائیلی شہری پریشان ہوگئے تھے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق غیرملکی ائیرلائن نے 10 جولائی کو مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی، میڈیکل ایمرجنسی […]

Continue Reading

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کے مترادف ہے۔ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس فریق کو بن […]

Continue Reading

قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ تفصیل آگئی

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں کل 108 نشستیں بچیں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 68 رہ جائے گی۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کی نشستیں 11 سے […]

Continue Reading

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا، پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدت حریک انصاف کو 22 مخصوص نشستیں ملنے سے قومی اسمبلی میں ان کی تعداد 114 ہو جائے گی۔ […]

Continue Reading

ملک میں لاڈلوں کی نہیں قانون کی پاسداری ہونی چاہیے، شرجیل میمن

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک میں لاڈلوں کی نہیں قانون کی پاسداری ہونی چاہیے، آج کے فیصلے میں گڈ ٹو سی یو کی جھلک نظر آئی،آج کے فیصلے میں بہت چیزیں دیکھی یہ فیصلہ مبہام سے بھرا ہوا ہے، ہماری لیگل ٹیم اس کو دیکھے گی۔کراچی میں میڈیا سے […]

Continue Reading

بجلی مزید مہنگی، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی درخواست منظور

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ ماہانہ 200 یونٹ تک والےگھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قرار دیے گئے ہیں۔ باقی گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ7.12 روپے تک بڑھےگا۔ […]

Continue Reading

نیپرا کی گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دے دی۔ گھریلو کے علاوہ دیگر صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کرلیا گیا۔ نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافے کی منظوری دی، ماہانہ 301 […]

Continue Reading

پاکستان، آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائجان کے صدر بھی شریک ہوئے۔ آذربائیجان کی وزارت معاشی امور اور پاکستان کی وزارت نجکاری کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے گئے، دونوں ملکوں کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی […]

Continue Reading