0
0
Read Time:22 Second
بانی پی ٹی اّئی کی منظوری کے بعد شعیب شاہین کو قائم مقام سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔
سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے شعیب شاہین کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی اّئی کے سیکریٹری اطلاعات رو?ف حسن کو مرکزی سیکریٹریٹ سے گزشتہ دنوں گرفتار کیا گیا تھا اور اس وقت وہ زیرحراست ہیں۔رؤف حسن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔