سکیورٹی فورسز نے دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:36 Second

سکیورٹی فورسز نے دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں نے دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔

فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔ پاکستان نے مئوثر بارڈر مینجمنٹ کا معاملہ افغان عبوری حکومت کے سامنے اٹھایا۔ توقع ہے کہ افغان حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔ افغان حکام پاکستان کی سرزمین کے خلاف استعمال روکیں ۔ سکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %