وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دو روزہ دورے پر لورالائی پہنچ گئے

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:29 Second

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دو روزہ دورے پر لورالائی پہنچ گئے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پارلیمانی سیکرٹری میر برکت رند اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی ہیں۔

لورلائی پہنچے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان تور اتمانخیل ، اور کمشنر لورلائی ڈویژن بالاچ عزیز سمیت دیگر نے لورالائی پہنچنے پر استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ کو لورالائی ڈویژن میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان لورالائی میں مختلف زیر تعمیر منصوبوں کا دورہ اور مختلف وفود سے ملاقات بھی کرینگے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %