سیاسی بحران گمبھیر ہو رہا ہے: لیاقت بلوچ

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:40 Second

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سیاسی بحران گمبھیر ہو رہا ہے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے یہ بات کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پرعمل کے لیے سیاسی قیادت کو سیاسی ڈائیلاگ کے دروازے کھولنے پڑیں گے۔

مہنگائی کیخلاف جماعتِ اسلامی کا آج ملک گیر احتجاج، دھرنے جاری ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

لیاقت بلوچ نے مزید کہا ہے کہ 2024ء کے انتخابات عدم استحکام کی خوفناک صورت بن گئے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بحرانوں کے خاتمے کے لیے عوامی مینڈیٹ تسلیم کرنا ہو گا۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ فارم 45 کی بنیاد پر حقیقی عوامی مینڈیٹ کا حل تلاش کیا جائے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %