پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانپو ں کا عالمی دن 16 جولائی کو منایا جائے گا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:46 Second

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانپو ں کا عالمی دن 16 جولائی کو منایا جائے گا۔ سانپ دنیا میں تقریبا ہر جگہ ہی پائے جاتے ہیں۔

صرف براعظم انٹارکٹیکا کے سانپ مختلف خطرات سے دوچار ہیں جن میں انسانوں کی جانب سے کھال کے حصول کے لئے شکار، ادویات میں استعمال کے ساتھ ساتھ سانپوں کی کثیر تعداد انکے ساتھ جڑے خوفناک تاثر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہے۔

عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے کہ سانپ ماحول دوست جانور ہیں جو کہ کرہ ارض کا توازن برقرار رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کے ساتھ جڑے خوف کے تاثر کو زائل کرنا ہے۔ عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری، نجی و غیر سرکاری اور ماحولیاتی اداروں/تنظیموں کی جانب سے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ عام آدمی کو اس حوالہ سے آگاہی فراہم کی جا ئے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %