پی ٹی آئی جلسہ معطل ہونے سے متعلق حکومت کا مؤقف بھی آگیا

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:41 Second

پی ٹی آئی جلسہ معطل ہونے سے متعلق حکومت کا مؤقف بھی آگیا۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے حافظ آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینا یا نہ دینا انتظامیہ کا فیصلہ ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ انتظامیہ، انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ترنول کاعلاقہ حساس ترین ہے، محرم الحرام کے دوران تمام انتظامیہ ہائی الرٹ ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
اسلام آباد میں جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے پر پی ٹی آئی کا ردّ عمل
پاکستان تحریک انصاف نے ترنول جلسہ ملتوی کردیا، اب کب ہوگا؟

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو چاہیے اپنے کارکنوں اورملک کے مفاد میں فیصلےکریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغان جنگ کےبعد پاکستان دہشتگردی کےخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ بناہوا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %