0
0
Read Time:16 Second
لاہور میں 9 سالہ بچے پر تشدد کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ سبزہ زار میں پیش آیا جہاں کریانہ اسٹور کے مالک نے 9 سالہ بچے پر تشدد کیا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کا منہ بھی کالا کردیا تھا۔