دوسری بیوی سے پہلی شادی چھپاکر خود کو کنوارہ ظاہر کرنے والے شخص پر مقدمہ درج

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:25 Second


راولپنڈی میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ پنڈی کے علاقے صادق آباد کے تھانے میں درج ہوا جو راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم پر درج کیا گیا ہے۔

اس مقدمے میں ملزم پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دوسری بیوی سے پہلی شادی چھپاکر خودکوکنوارہ ظاہرکرنے کی کوشش کی۔

اس الزام کے تحت خود کو کنوارہ ظاہر کرنے کی کوشش کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %