عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ برینٹ خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر دیکھی گئی جبکہ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت دو ڈالر 12 سینٹس ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی چین […]

Continue Reading

اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کیےجائیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اسماعیل ہنیہ کے خاندان اور فلسطینیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے […]

Continue Reading

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت کی سماعت میں وقفہ

پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے رؤف حسن اور دیگر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ رؤف حسن کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر عدالت پیش نہیں ہوئے۔ وکیل صفائی علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ رؤف حسن […]

Continue Reading

برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں،عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاءتارڑ کا کہنا ہے کہ برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں،فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، یو ٹرنز کے علاوہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذات میں کوئی چیز مستقل نہیں، […]

Continue Reading

امجد زبیر ٹوانہ چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے استعفیٰ دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد زبیر ٹوانہ نے پہلے حکومت سے درخواست کی کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے اور دو روز تک حکومتی جواب کا انتظار کرنے کے بعد انہوں نے اپنا استعفیٰ تحریری طور […]

Continue Reading

پاکستان کا بجلی کا شعبہ کن سنگین مسائل سے دوچار ہے؟

اسلام آباد: پاکستان کا بجلی کا شعبہ انتہائی غیر مسابقتی ماحول سے دوچار ہے جس کے تحت بجلی صارفین کو گزشتہ پانچ سالوں میں 6 کھرب روپے ادا کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اگر موجودہ مالی سال کے لیے متوقع صلاحیت کی ادائیگیوں کو شامل کیا جائے تو یہ 2019-20 سے 2024-25 تک 8 ٹریلین […]

Continue Reading

راولپنڈی: بیٹوں کا بزرگ والدین پر تشدد، گھر سے نکال دیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے انہیں گھر سے نکال دیا۔ پولیس نے بزرگ خاتون کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں کاشف، ثاقب، عاطف اور علی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن میں بزرگ خاتون […]

Continue Reading

4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا، والد

کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں کلینک میں قتل ہونے والے بچوں کے والد سراج نے کہا ہے کہ 4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج نے کہا کہ پڑوس میں عبدالکریم نامی عطائی کی کلینک ہے، بچے گزشتہ روز صبح سے پڑوسی عبدالکریم کے پاس […]

Continue Reading

نارووال تعلیمی ترقی کی مثال بن چکا ہے، ن لیگ حکومت کو سازش کر کے نہ ہٹایا جاتا تو عوام کا مہنگائی سے برا حال نہ ہوتا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج نارووال تعلیمی ترقی کی مثال بن چکا ہے، ن لیگ حکومت کو سازش کر کے نہ ہٹایا جاتا تو عوام کا مہنگائی سے برا حال نہ ہوتا، عمران خان نے جھوٹ اور سوشل میڈیا میں پروپیگنڈے پھیلانے میں وقت ضائع کیا،پی ٹی آئی نے […]

Continue Reading

علاج کے پیسے بجلی کے بل میں لگ گئے، دلبرداشتہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا دی

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں علاج کے پیسے بجلی کا بل جمع کروانے پر خرچ ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گوجرانوالا میں مکی روڈ پر پیش آیا جہاں بیٹی نے بچانے کی کوشش کی لیکن اس کے باوجود اس کی والدہ […]

Continue Reading