خیبرپختونخواہ حکومت کا وفاقی بجٹ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور
خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25فیصد کرنے کے بعد صوبے میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیاہے،وفاقی حکومت کی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت بھی ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے پر غور کر رہی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20سے 25فیصد […]
Continue Reading