مری میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری، کراچی میں بوندا باندی کا امکان

آج ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار میں آندھی، جھکڑ چلنے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مری میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]

Continue Reading

فیصل آباد: سیکریٹری داخلہ پنجاب کی عیدالاضحیٰ پر جیل میں قیدیوں سے ملاقات

پنجاب کے سیکریٹری داخلہ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے جیل ریفارمز ایجنڈا پر تیزی سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔  انہوں نے سینٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ کیا، جیل کے ملاقاتی ایریا میں قیدیوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور تمام انتظامات بھی دیکھے۔ ان کا […]

Continue Reading

بیٹی کے کہنے پر اونٹنی کیمی کو دیکھنے آیا: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے نے ہم سب کو ہلا دیا ہے، میری بیٹی نے مجھ سے کہا کہ اس اونٹنی کو لازمی جا کر دیکھیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے ملیر میں واقع اینیمل شیلٹر میں زخمی اونٹنی کی عیادت کے بعد […]

Continue Reading

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والی دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار

اسلام آباد پولیس نے نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چارافراد پر مشتمل گینگ گرفتار کرکے مغوی نومولودبچی کو والدین کے حوالے کر دیا، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کامیاب کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے اور تعریفی اسناد اور انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی پولیس […]

Continue Reading

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپےکمی ہوئی ہے۔ 200 روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قمت 171 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے2312 ڈالر فی […]

Continue Reading

لوگ کہتے ہیں ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل کے اندر ہی رکھیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست انتشار اور فساد کی سیاست ہے اور ملک […]

Continue Reading

مریم نواز نے اپنی ہر کامیابی کس کے نام کی؟

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی ہر کامیابی والد محمد نواز شریف کے نام کرتی ہوں جو ہر مشکل میں میرا حوصلہ ہیں۔ والد سے محبت کے عالمی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ خوش قسمت ہوں جو محمد نواز شریف جیسے والد گرامی […]

Continue Reading

کرم میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے سے ایک کار تباہ ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر […]

Continue Reading

اگر پاکستان نے چلنا ہے تو فتنہ و فساد کی جڑ اور سائے سے محفوظ رکھیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے چلنا ہے تو فتنہ و فساد کی جڑ اور سائے سے محفوظ رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے حکومت کی سیاسی حکمت عملی نہیں بتائی بلکہ عوام کی بات کی […]

Continue Reading

عید الاضحیٰ کے حوالے سے لاہور کا سکیورٹی پلان تشکیل

لاہور پولیس نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبائی دارالحکومت کا سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نماز ِعید کی سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، سی سی پی […]

Continue Reading