جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس میں گزشتہ سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری کر دیے۔ آر پی او سرگودھا، ریجنل افسر سی […]

Continue Reading

ایک سیاسی جماعت پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کر رہی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کر رہی ہے، سیاست کیلئے ریاست کو داو پر نہیں لگانا چاہئے،مخالفین کو دباو میں لانے کیلئے ٹرولنگ شروع کی جاتی ہے،ہم حکومت اور اپوزیشن میں رہے لیکن کبھی ریاستی اداروں کو تنقیدکا نشانہ نہیں بنایا،تنقید کرنے والوں […]

Continue Reading

الیکشن ٹربیونل کا کیس اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائےگا،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کا کیس اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائےگا،عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں،30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکے رہےگا، سارا ووٹ بینک بانی پی ٹی آئی کا ہے۔نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت […]

Continue Reading

پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح 3 فیصد رہے گی، فچ ریٹنگز

بین الاقوامی ادارے فِچ ریٹنگز کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح تین فیصد رہے گی۔ فچ ریٹنگز کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع ہے۔ فچ کے مطابق فروری میں انتخابات کے بعد […]

Continue Reading

کراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کیخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئے

کراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کےخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئے۔ کراچی کی مقامی عدالت نے قانون کے مطابق کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او اور تفتیشی افسرکو شوکاز کردیا۔ عدالت نے کہا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ دفعہ 144 نافذ کرنے والے افسران […]

Continue Reading

کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 9 بجکر 26 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 42 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلومیٹر جنوب مغرب میں […]

Continue Reading

کراچی: آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے والوں کیخلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئے

کراچی میں آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے والوں کے خلاف مقدمات پولیس کے ہی گلے پڑگئے، کراچی کی مقامی عدالت نے قانون کے مطابق کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے 30 سے زائد ملزمان کے نام مقدمات سےخارج کردیے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ […]

Continue Reading

مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ درست معلومات کے لیے معتبر ذرائع پر بھروسہ کریں اور حجاج کرام کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بے بنیاد افواہوں کو نظرانداز کریں۔ڈائریکٹر جنرل پاکستان حج مشن, عبدالوہاب سومرو نے اس سلسلے میں اپنے ایک […]

Continue Reading

بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں جو مشترکہ مفادات کونسل سے منظور شدہ ہیں لیکن وفاقی حکومت یہ واجبات ادا نہیں کر رہی، واپڈا سے جڑے تمام حل طلب معاملات طے کرنے […]

Continue Reading

تنخواہ دار طبقہ 375 ارب اور ایکسپورٹرز 100 ارب ٹیکس ادا کررہے: چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین زبیر امجد ٹوانہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 36 لاکھ ریٹیلرز صرف چار سے پانچ ارب روپے سالانہ ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر زبیر امجد ٹوانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں بتایاکہ ملک میں تنخواہ […]

Continue Reading