عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی ہے مرکزی اپیلوں پر سماعت آج ہونے کی وجہ سے جلد سماعت کی درخواست غیر مو ثر ہو […]

Continue Reading

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نااہلی کے خلاف زیر التوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی […]

Continue Reading

پنجاب اسمبلی: توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی میں توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں سوات واقعے کی مذمت کی گئی اور قرارداد میں کہا گیا کہ وفاقی اورصوبائی حکومت شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے۔ حکومتی رکن اعجاز مسیح سمیت دیگر نے توہین مذہب کے واقعات پر قرارداد ایوان میں پیش کی، […]

Continue Reading

نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات کی، جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اس موقع پر سیاسی طور پر متحرک ہونے […]

Continue Reading

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کسی آپریشن کا ذکر نہیں تھا‘اس پر پارلیمان کو اعتماد میں لینا ضروری ہے. علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعوی کیا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کسی آپریشن کا ذکر نہیں تھا راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان وزیر اعظم بنے تو دہشت گردی […]

Continue Reading

مجبوری ہو تو کیا آئین و قانون کو نہیں مانا جاتا؟ کیا مجبوری میں تمام قوانین و اصول توڑ دیے جاتے ہیں؟. چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ مجبوری ہو تو کیا آئین و قانون کو نہیں مانا جاتا؟ کیا مجبوری میں تمام قوانین و اصول توڑ دیے جاتے ہیں؟ اگرتحریک انصاف سیاسی جماعت ہے تو آزاد امیدوار پی ٹی آئی سے الگ کیوں ہوئے؟ تحریک انصاف کے امیدواروں نے آزاد […]

Continue Reading

حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایت

حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایتوفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کیلئے کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کو افغان ٹرنزاٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کی تجاویز تیار کرنے اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت کی […]

Continue Reading

تحقیق کے بغیر توہین مذہب کا الزام لگانا یا کسی کو قتل کرنا جائز نہیں: رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ

رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم کا کہنا ہے کہ تحقیق اور دلیل کے بغیر کسی پر توہین مذہب کا الزام لگانا یا اسے قتل کرنا کسی صورت جائز نہیں ہے۔ دو روز قبل سوات کے علاقے مدین میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا […]

Continue Reading

پُراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا

پُراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیا۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ امیگریشن حیات تارڑ نے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کر لیا۔ حیات تارڑ کے بھائی صدف حسین نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ میرا بھائی غائب نہیں ہوا تھا بلکہ رضا کارانہ طور پر […]

Continue Reading

اس بار پاکستان کیلئے کر ڈالو آگاہی مہم پر جنگ اور جیو نیوز کا مشکور ہوں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے لیے کر ڈالو آگاہی مہم پر جنگ اور جیو نیوز کا مشکور ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہم سے آگاہی ملتی ہے کہ کس طرح ملک خسارے سے بہتری کی جانب جاسکتا ہے۔ محمد […]

Continue Reading