جمہوری طرزعمل کے فروغ میں پارلیمانی ادارے اہم کردار ادا کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹریزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر کی تمام پارلیمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ دن انتہائی اہمیت کا حامل ہےکیونکہ اسی دن بین الپارلیمانی یونین کی سالگرہ بھی منائی جا رہی ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا […]

Continue Reading

حکومت کا رضوان سعید کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سینئر سفارتکار رضوان سعید کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران رضوان سعید کی امریکا میں تعیناتی کی تصدیق کی۔ ترجمان نے بتایا کہ عاصم افتخار کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا ایڈیشنل مستقل مندوب تعینات کرنے […]

Continue Reading

بیٹھ جائیں گلا بیٹھ جائے گا، مریم نواز کا اپوزیشن کے نعروں پر جواب

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے نعرے لگائے تو مریم نواز نے بھی جواباً کہا کہ بیٹھ جائیں گلا بیٹھ جائے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ اسپیکر صاحب آپ ادھر دیکھیں، انہوں نے پانچ سال یہی کرنا ہے، مجھے ان پر ترس آتا ہے، یہ کہتے ہیں میں […]

Continue Reading

بچوں کے دودھ پر ٹیکس واپس لیا جائے گا یا نہیں؟

قومی اسمبلی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رکن علی محمد خان نے کہا ہے کہ بچوں کے دودھ، اسٹیشنری اور صحت کے آلات پر ٹیکس واپس لیا جائے۔ علی محمد خان نے ایل پی جی اور لیپ ٹاپس پر بھی ٹیکس واپس لینے کی ترمیم پیش کی۔ اس پر وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب […]

Continue Reading

عمر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین فنانس بورڈ کے عہدوں سے مستعفی ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ایکس پر اپنے ٹویٹ کردہ استعفے میں کہا کہ مئی 2023 سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات سرانجام دینا باعث اعزاز رہا۔ شاندار سپورٹ پر سینیٹر شبلی فراز ، کورکمیٹی اور تنظیمی ممبران کا […]

Continue Reading

آئی ایف سی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ: پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول میں اہم پیش رفت کرلی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے حصول کے لیے 400 ملین ڈالر تک کے قرضے کے حصول کے لیے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی زیر قیادت کنسورشیم کے ساتھ باضابطہ معاہدے پر دستخط کرلیے ہیں۔ اپریل 2024 میں آئی […]

Continue Reading

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے […]

Continue Reading

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہ

محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے شدید موسمی صورت حال کا سامنا کرسکتے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا تھا کہ مون سون بارشیں […]

Continue Reading

چین پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹریننگ، صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرے گا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے ہم منصب کیو آئی یانجن سے ملاقات کی، ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کےعوامی جمہوریہ چین کے مشن آفس میں ہوئی۔ محسن نقوی اور چینی ہم منصب کے درمیان پاک چین تعلقات اور سیکیورٹی امور پر گفتگو ہوئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چین کے […]

Continue Reading

امریکی قرارداد کے جواب میں ہم بھی قرارداد لائیں گے، اسحاق ڈار

امریکی کانگریس میں منظور ہونے والی قرارداد پر نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ردعمل دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکی کانگریس میں منظور قرارداد کو پاکستان نے مسترد کیا، پاکستان امریکا کے ساتھ تعمیری بات چیت کا خواہاں ہے۔ اسحاق ڈار […]

Continue Reading