پنجاب: جیلوں میں بیرک تیار، بھکاری مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمۂ داخلہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں بھکاری مافیا کے لیے بیرک تیار ہو گئے، بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں 100 سے 200 افراد کی گنجائش ہے۔ محکمۂ داخلہ کے ترجمان […]
Continue Reading