وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے،وزیراعظم آفس سے اگر کاپی گم بھی ہوجائے تو کوئی جرم نہیں ہے،تقریر کے دوران کاغذ کا ٹکڑا لہرانے سے کیا قومی راز افشاں ہوئے؟ انہوں نے […]

Continue Reading

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، ایف آئی اے کے نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف نے متنازعہ ٹویٹ کے معاملے پر ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹسز کو چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے متنازعہ ٹویٹ کے حوالے سے شکایات اور ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹسز کو چیلنج کیا ہے، اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان […]

Continue Reading

پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی، ایک سال میں 38 سے 11 فیصد پر آگئی

اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اپریل کے مقابلےمئی میں سی پی آئی افراط زر 11.76 فیصد ریکارڈ کیا گیا جب کہ اپریل میں سی پی آئی افراط زر 17.34 فیصد تھا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک […]

Continue Reading

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماعمر ایوب کی جانب سے وکلا شعیب شاہین اور […]

Continue Reading

چیف جسٹس پر عدم اعتماد کے سوال پر بیرسٹر گوہر نے کیا کہا؟

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد سے متعلق سوال پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ کیا بانی پی ٹی آئی اور کورکمیٹی کا فیصلہ قاضی فائز عیسیٰ کے سامنے رکھیں گے کہ آپ کیس […]

Continue Reading

کراچی: مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ علاقہ مکین کے مطابق لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی میں 12 سے 14 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ گزری، لیاقت آباد، گارڈن، ملیر، ماڑی پور، میمن گوٹھ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد […]

Continue Reading

ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، کور کمیٹی نے کہا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیسز میں نہ بیٹھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خود ہمارے کیسز سے الگ ہونا چاہیے تھا۔ […]

Continue Reading

عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور […]

Continue Reading

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس سے صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کے فیصلے […]

Continue Reading

مصدق ملک کا پی ٹی آئی سے بغاوت چھوڑنے اور بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹ ہٹانے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پاکستان تحریک انصاف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا متنازع ٹوئٹ ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا پی ٹی آئی والے بغاوت کو چھوڑیں سیاسی بات کریں لیکن اگر مقصد ہی سیاست نہ ہو تو […]

Continue Reading