وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد تک اضافے کی ابتدائی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ 20 تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن 65 ہزار روپے سے بڑھا کر 1 لاکھ 5 […]

Continue Reading

فاٹا انضمام کیلئے ملنے والے پیسے کہاں خرچ کیے؟ گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے سوال

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے فاٹا انضمام کی رقم سے متعلق سوال کردیا۔ فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا فقدان ہے، مدینےکی ریاست بنانے والے بتائیں کہیں آپ نے امانت میں خیانت تو نہیں […]

Continue Reading

ہمیں ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ دورۂ چین میں پاک چائنا بزنس فورم میں بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کو شاندار بزنس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، […]

Continue Reading

ہمیں شہروں کو فضائی آلودگی سے پاک کرنا ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں شہروں کو فضائی آلودگی سے پاک کرنا ہے۔ کراچی میں عالمی یوم ماحولیات سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی اور انوائرمینٹ پروٹیکشن ایجنسی مثبت کردار ادا کرے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے […]

Continue Reading

وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے ہیں شینزن ہوائی اڈے پر اعلیٰ چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژیدونگ، پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی اور اعلیٰ سفارتی اہلکاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کے بیان […]

Continue Reading

کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج جاں بحق ہو گیا

کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق کیمپ جیل کے قید ی 61سالہ خلیل یونین کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔

Continue Reading

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نیا ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں رد و بدل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات گزشتہ روز ہوئے جس دوران کاروباری اور تنخواہ دارطبقے پریکساں ٹیکس لگانے کی تجاویز زیرغور آئیں […]

Continue Reading

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، اس سسٹم کے سبب ملک […]

Continue Reading

وزیرِ اعظم نے دورہٗ چین پر جانے سے قبل عوام سے کیا گزارش کی؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین آج دنیا کی دوسری بڑی معاشی اور فوجی طاقت ہے، چین نے ہر مشکل وقت میں ایک بھائی کی طرح پاکستان کا ساتھ دیا۔ دورۂ چین روانگی سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دورہ سی پیک […]

Continue Reading

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔ سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔

Continue Reading