وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف دورۂ چین کے دوران گریٹ ہال آف پیپلز پہنچے تو چینی ہم منصب لی چیانگ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات ہوگی۔ شہباز شریف آج مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب […]

Continue Reading

پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔

پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ معمول ہے، سو فیصد بل دینے […]

Continue Reading

چیچہ وطنی،پولیس نے خاتون منشیات فروش گرفتار کر لی ، ہیروئن اور آئس برآمد

چیچہ وطنی کے علاقہ فتح شیر کی پولیس نے ایک کارروائی کے دورا ن خاتون منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 5 کلو گرام ہیروئن اور 500گرام آئس برآمدکرلی۔ ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق پولیس نے ایک چھاپے کے دوران منشیات فروش خاتون مہناز کو حراست میں لیا تواسکے […]

Continue Reading

نیب کو خاص طور پر سیاستدانوں کیلئے بنایا گیا تھا،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو خاص طور پر سیاستدانوں کیلئے بنایا گیا تھا،13سال سے نیب عدالت میں کیسزبھگت رہا ہوں آج بھی کیس چل رہاہے،مجھ پر جو کیسز ہیں وہ عوام کو کیمروں کے ذریعے دکھائے جائیں،ایک کیس تو 5سال بعد عدم ثبوت کی بنیاد پرختم کیا، جب ثبوت […]

Continue Reading

پرانی گاڑیوں کی درآمدی پالیسی، حکومت اور مقامی انڈسٹری کو نقصان

کراچی: استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی سے حکومت اور مقامی انڈسٹری دونوں کا بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ اگر پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی لگتی ہے تو اس سے ایک طرف حکومت کو 52 ارب روپے کا اضافی ٹیکس ملے گا۔ دوسری جانب وینڈر انڈسٹری چلنے سے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع […]

Continue Reading

والٹن ائیرپورٹ کیوں بند ہوا؟ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سرکل نے والٹن ائیرپورٹ سے متعلق تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے تحقیقات میں سابق ڈی جی خاقان مرتضٰی سمیت دیگر سول ایوی ایشن افسران کو شامل کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے خاقان مرتضٰی سے تحقیقات کے لیے 13 سوالات تیار کر لیے […]

Continue Reading

کراچی: لیاری سے پیپلز بس سروس کا آغاز

کراچی کے علاقے لیاری سے بھی پیپلز بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ بس سروس کا افتتاح پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی یوسف بلوچ نے کیا۔ بس سروس لیاری، ملیر 15 سے حب ریور روڈ تک جائے گی، لیاری سے پیپلز بس کا کرایہ 50 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ یوسف بلوچ نے تقریب سے […]

Continue Reading

کراچی میں نوجوانوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں خوف و ہراس کی کیفیت ہے، کراچی میں نوجوانوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کیا جا رہا ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی منی پاکستان اورپاکستان کی معاشی شہ رگ ہے، حکومتیں کراچی کو نظر […]

Continue Reading

کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت

ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری خالد محمودنے کہا ہے کہ کپاس کے کاشتکاربی ٹی اقسام کے ساتھ 10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں تاکہ حملہ آور سنڈیوں میں بی ٹی اقسام کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو سکے ،اگر بیج کا اگاؤ 75 فیصد یا زیادہ ہو تو کاشت […]

Continue Reading

بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر

مالی مشکلات کی وجہ سے بھاری بلزکی ادائیگی کے لیے اقساط کرانے والے صارفین اب قانونی طور پر تاخیری ادائیگیوں پر 14 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہوں جبکہ مالی سال کے دوران صرف ایک مرتبہ بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی،14 فیصد سود کی ادائیگی 10 فیصد لیٹ پیمنٹ سرچارج کے علاوہ ہے۔ […]

Continue Reading