0
0
Read Time:27 Second
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے لیے کر ڈالو آگاہی مہم پر جنگ اور جیو نیوز کا مشکور ہوں۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہم سے آگاہی ملتی ہے کہ کس طرح ملک خسارے سے بہتری کی جانب جاسکتا ہے۔
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیو نیوز کے گریٹ ڈیبیٹ پروگرامز کا ڈیٹا ہمارے پاس آچکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو تجاویز سامنے آئی ہیں ان پر غور و خوض کر رہے ہیں۔