وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:22 Second

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن مدد اور وسائل فراہم کرے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %