0
0
Read Time:17 Second
کراچی اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 9 بجکر 26 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 42 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔