ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:22 Second


ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپےکمی ہوئی ہے۔

200 روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قمت 171 روپےکم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے2312 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرپریمیم شامل کرکے 2332 ڈالر فی اونس ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %