Read Time:31 Second
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے۔

اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی وسائل محدود ہیں، جو ریلیف دیں گے اس کیلئے مزید قرضہ لینا پڑے گا، مزید قرضوں سے خسارہ بڑھے گا۔
فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی، فواد چوہدری
احسن اقبال نے کہا کہ عوامی مشکلات کا احساس ہے، مہنگائی کو بہت اوپر لا کر چھوڑا گیا، مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام اور سرکاری ملازمین کو مہنگائی کا سامنا ہے۔