تنخواہ بڑھانے کیلئے اسلام آباد کے ملازمین کا سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج

پاکستان
0 0
Spread the love
Read Time:20 Second

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ملازمین نے سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج کیا۔

اسلام آباد پولیس نے ملازمین کو سیکریٹریٹ کے مین دروازے پر روک دیا اور ملازمین سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد پہنچ گئے۔

گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کے ملازمین کا تنخواہ بڑھانے کے لیے احتجاج میں سیکریٹریٹ کے ملازمین سمیت پی ڈبلیو ڈی اور دوسرے وفاقی ملازمین شامل ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %