0
0
Read Time:24 Second
وزیراعظم محمد شہباز شریف دورۂ چین کے دوران گریٹ ہال آف پیپلز پہنچے تو چینی ہم منصب لی چیانگ نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
وزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات ہوگی۔ شہباز شریف آج مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف 4 سے8 جون 2024ء تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔